دعوت الی اللہ کا مطلب ہے— انسان کو خدا کے تخلیقی منصوبہ  سے باخبر کرنا۔ اس دنیا میں خدا کو سب سے زیادہ جو چیز مطلوب ہے،  وہ یہ ہے کہ خدا کے بندوں تک خدا کا پیغام پہنچے ۔ ایسی حالت میں جب ایک انسان دعوت کا کام کرتا ہے تو اس کا احساس یہ ہوتا ہے کہ وہ خود خدا کا کام کر رہا ہوتا ہے ۔ کسی بندے کے لیے بلا شبہ اس سے زیادہ لذیذ کوئی تجربه نہیں کہ وہ محسوس کرے کہ میں اپنے رب کے کام میں مصروف ہوں،  میں اپنے رب کے ایک منصوبے کی تکمیل کر رہا ہوں- زیرِ نظر کتاب میں دعوت کے احکام، واقعات اور موجودہ زمانے میں دعوتی امکانات کو بیان کیا گیا ہے۔

Category/Sub category

Subscribe

CPS shares spiritual wisdom to connect people to their Creator to learn the art of life management and rationally find answers to questions pertaining to life and its purpose. Subscribe to our newsletters.

Stay informed - subscribe to our newsletter.
The subscriber's email address.

leafDaily Dose of Wisdom