وطن سے محبت ایک فطری اور گهرا انسانی جذبہ ہے۔ یہ محض ایک جذباتی وابستگی نہیں، بلکہ سماجی ذمہ داری اور اپنے اخلاقی شعور کا اظہار بھی ہے۔ یہ تعلق صرف زمین سے نہیں، بلکہ اس کا تعلق ہماری زبان، تہذیب، تمدن اور اجتماعی تجربوں سے بھی ہوتا ہے۔ وطن سے انسان کی بہت سی یادیں وابستہ ہوتی ہیں جن کا اظہار صدیوں سے انسان کرتا آ رہا ہے۔ قرآن و حدیث میں براہ راست وطن سے محبت کا کوئی حکم موجود نہیں، تاہم بالواسطہ طور پر متعدد عملی نمونے ملتے ہیں جن سے وطن كي محبت کی اہمیت نمایاں ہوتی ہے۔ وطن سے محبت ایمان کے منافی نہیں بلکہ اخلاقی اقدار کے عین مطابق ہے۔ زير نظر كتابچه وطن سے محبت کو دین، علم اور عقل کی روشنی میں دیکھنے کا ایک نیا زاویہ پیش کرتا ہے۔

Category/Sub category

Subscribe

CPS shares spiritual wisdom to connect people to their Creator to learn the art of life management and rationally find answers to questions pertaining to life and its purpose. Subscribe to our newsletters.

Stay informed - subscribe to our newsletter.
The subscriber's email address.

leafDaily Dose of Wisdom