سبق کی اہمیت
ولیم ہنری بِل گیٹس (پیدائش1955) مشہور امریکی دولت مند ہے۔ اس نے اپنی زندگی کے تجربات کی روشنی میں کہا ― اپنی خوشی کا جشن منانا اچھا ہے، مگر اس سے بھی زیادہ اہم بات یہ ہے کہ آپ اپنی ناکامی سے سبق سیکھیں
It is fine to celebrate success, but it is more important to heed lessons of failure.
Magazine :
