فطرت کا عمل
ایک صاحب سے ملاقات ہوئی۔ انھوں نے کہا کہ اس نےاپنی فیملی کے لیے کچھ نہیں کیا۔ میں نے کہا کہ کچھ نہ کرنا سب سے بڑا کرنا ہے۔ اس لیے کہ جب آپ کچھ نہیں کرتے ہیں تو فطرت کا نظام متحرک ہوجاتا ہے۔ اور فطرت کا نظام اس سے زیادہ کردیتا ہے جتنا آپ کرتے۔ زندگی میں سب سے بڑا عامل (incentive)آپ خود نہیں ، سب سے بڑا عامل فطرت ہے۔
Magazine :
