اقرب الاسلام
مولانا جمیل الرحمن سیوہاروی نائب مفتی دار العلوم دیوبند نے ایک مرتبہ مولانا انور شاہ کشمیری سے پوچھا:فلسفہ قدیم وجدیدمیں کون سا اسلام سے قریب ہے؟ تو فرمایا کہ:فلسفہ قدیم ابعدعن الاسلام (قدیم فلسفہ اسلام سے سب سے زیادہ دور )ہے اور فلسفہ جدید اقرب الی الاسلام (جدید فلسفہ اسلام سے سب سے زیادہ قریب) ہے۔ (ملفوظات محدث کشمیری، صفحہ94-95)(ڈائری، 18مئی2000)
Book :
