نصاب یا محرّک

اعلیٰ تعلیم کے لیے صرف نصاب کافی نہیں ہے، بلکہ کمپٹیشن کا ماحول انتہائی ضروری ہے۔ اصل یہ ہے کہ کسی بھی میدان میں ترقی کے لیے محرّک (motivation)درکار ہوتا ہے۔ کمپٹیشن کا ماڈل ماٹیویٹنگ ماڈل (motivating model) ہے۔ مگر مسلم قوم کے اندر جن لوگوں نے تعلیم کے میدان میں کام کیا، انھوں نےزیادہ تر نصاب بنانے پر زور دیا، کمپٹیشن کو نظر اندازکردیا۔ اس لیے مسلم قائدین تعلیم تعلیم کہتے رہتے ہیں، مگر مسلم قوم کو عملاً کچھ حاصل نہیں ہوتا۔

Share icon

Subscribe

CPS shares spiritual wisdom to connect people to their Creator to learn the art of life management and rationally find answers to questions pertaining to life and its purpose. Subscribe to our newsletters.

Stay informed - subscribe to our newsletter.
The subscriber's email address.

leafDaily Dose of Wisdom

Ask, Learn, Grow

Your spiritual companion