جبریل امین کی آمد

حجۃ الوداع سے کچھ دنوں بعد جبریل امین آپ کے پاس آئے اور آپ کے قریب دو زانوں ہو کر بیٹھ گئے اور آپ سے ایمان و احسان اور قیامت سے متعلق کچھ سوال کیے اور آپ نے جوابات دیئے۔ جب وہ اٹھ کر چلے گئے تو آپ نے صحابہ سے مخاطب ہو کر فرمایاتم جانتے ہو کہ یہ کون تھے۔ پھر بتایا کہ یہ جبریل امین تھے جو تم کو دین کی تعلیم دینے کی غرض سے تشریف لائے تھے۔

Maulana Wahiduddin Khan
Share icon

Subscribe

CPS shares spiritual wisdom to connect people to their Creator to learn the art of life management and rationally find answers to questions pertaining to life and its purpose. Subscribe to our newsletters.

Stay informed - subscribe to our newsletter.
The subscriber's email address.

leafDaily Dose of Wisdom

Ask, Learn, Grow

Your spiritual companion