سریۂ وادی القریٰ
رجب6ھ
رجب6ھ میں قبیلہ بنی فزارہ کے بارے میں معلوم ہوا کہ وہ سرکشی پر آمادہ ہے اور مدینہ کے خلاف تخریبی ارادہ رکھتا ہے۔ چنانچہ آپ نے زید بن حارثہ کو قبیلہ بنی فزارہ کی حوصلہ شکنی کے لیے وادی القریٰ کی جانب روانہ کیا۔ وہاں دونوں میں مقابلہ پیش آیا۔ اس کے بعد وہ لوگ بھاگ گئے۔ اس میں چند مسلمان شہید ہوئے اور زید بن حارثہ زخمی ہوگئے۔
Book :
