4جون1997
حضرت علی بن ابی طالب نے فرمایا کہ بیشک حق لوگوں سے نہیں پہچانا جاتا ہے، بلکہ لوگ حق کے ذریعہ پہچانے جاتے ہیں ( إِنَّ الحَقَّ لَا يُعْرَفُ بِالرِّجَالِ، وَإِنَّمَا يُعْرَفُ الرِّجَالُ بِالحَقِّ) جامع المسائل لابن تیمیہ، جلد7، صفحہ466۔ اسی طرح مولانا رشید احمد گنگولی نے اپنے شیخ طریقت حاجی امداد اللہ صاحب پر ایک فقہی مسئلہ پر تنقید کی۔ کسی نے کہا کہ آپ اپنے شیخ پر تنقید کررہے ہیں۔ انہوں نے جواب دیا کہ شیخ ہم کو محبوب ہیں لیکن حق ہم کو اس سے بھی زیادہ محبوب ہے۔
Book :
