مالٹا کے سفر (1991)میں ایک اخبار نویس نے سوال کیا کہ مسلمانوں اور مسیحیوں کے درمیان ڈائیلاگ کی کامیابی کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں۔ کیونکہ آپس کے اختلافات کی وجہ سے یہ کوشش آگے نہیں بڑھ رہی ہے۔ پھر ہمیں کیا کرنا چاہیے۔ میں نے کہا کہ ایک جملہ میں اس کا جواب یہ ہے کہ اختلاف کو نظر انداز کیجیے۔ اور اتحاد کے گوشوں کی تلاش جاری رکھیے:
I will give the answer in a single sentence: avoid the differences and continue the dialogue to seek the points of agreement.
Book :
