7مئی 2007

قرآن کی سورہ نمبر 2میں یہ آیت آئی ہے :فَيَتَعَلَّمُونَ مِنْهُمَا مَا يُفَرِّقُونَ بِهِ بَيْنَ الْمَرْءِ وَزَوْجِهِ (2:102)۔یعنی، وہ ان سے وہ چیز سیکھتے جس سے مرد اور اس کی عورت کے درمیان جدائی ڈال دیں۔

ہمارے مفسرین عام طور پر اِس آیت کو یہود سے جوڑتے ہیں ۔ اِس کو پڑھ کر لوگ صرف یہ سمجھتےہیں کہ اس میں صرف یہود کی ایک برائی کا ذکر ہے ۔مگر حقیقت یہ ہے کہ اس کا ایک توسیعی مفہوم بھی ہے ، وہ یہ کہ ایک عورت اور ایک مرد جب نکاح کر کے میاں بیوی بن جائیں تو ایسی کوئی حرکت کرنا ، سخت شیطانی کام ہے جس سے دونوں کے درمیان تعلق بگڑ تا ہو اور طلاق کی نوبت آتی ہو۔

Maulana Wahiduddin Khan
Share icon

Subscribe

CPS shares spiritual wisdom to connect people to their Creator to learn the art of life management and rationally find answers to questions pertaining to life and its purpose. Subscribe to our newsletters.

Stay informed - subscribe to our newsletter.
The subscriber's email address.

leafDaily Dose of Wisdom

Ask, Learn, Grow

Your spiritual companion